
Good Thing's With LUQMAN
February 13, 2025 at 10:06 AM
*افغان کرکٹر راشد خان* نے کہا ہے کہ چمپین ٹرافی پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل ملک میں ہوتی تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ پاکستان میں بہت زیادہ سکیورٹی رسک ہے
اب تو یہ قیامت کی نشانی ہے جن لوگوں نے ساری زندگی پشاور راولپنڈی اور اسلام آباد کی گلیوں میں ریت والی چھلی فروٹ سبزی اخروٹ گرم مصالحے اور دس ہزار والا قالین پانچ سو میں بیچا ہے ان کو بھی پاکستان میں سکیورٹی رسک نظر آ رہا ہے بھائی لکھ لو قیامت آنے والی ہے