Umar Bajwa
Umar Bajwa
February 4, 2025 at 10:55 AM
بس تم ہمت نہ ہارنا اور خود کو کبھی اکیلا نہ سمجھنا۔ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلات، اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ❤️
👍 ❤️ 😮 💫 😂 🥰 13

Comments