
Umar Bajwa
March 1, 2025 at 11:44 AM
اور جسے تم نا ممکن سمجھ کر اپنی دعاؤں سے نکال دیتے ہو، تمہارا رب اسے ایک پل میں ممکن کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔ اس کے کُن پر کبھی شک نہ کرنا۔ ❤️
❤️
👍
5