Umar Bajwa
Umar Bajwa
March 1, 2025 at 03:57 PM
ہلکی چمک، ٹھنڈی روشنی، اور رمضان کی آمد کا خوبصورت منظر! 🌙 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے لیے نیکیوں کا سبب بنے، ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنے اور ہمیں اللہ کے قریب کردے۔ آمین! 🤲 ✨
Image from Umar Bajwa: ہلکی چمک، ٹھنڈی روشنی، اور رمضان کی آمد کا خوبصورت منظر! 🌙 اللہ تعالی...
❤️ 1

Comments