BZU affiliated colleges related queries
BZU affiliated colleges related queries
February 6, 2025 at 11:15 AM
ہونہار سکالرشپ کے نیکسٹ فیز میں فورتھ سمیسٹر تک کے طلباء اپلائی کرسکے گے۔۔۔ اس بار یہ سکالرشپ صرف پہلے سمیسٹر کے طلبہ کو ملی تھی۔۔۔ اسی طرح لیپ ٹاپ کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے اور اس کے لیے اپلائی جلد شروع ہوگا۔۔۔ جن طلبہ کے ڈومیسائل اور شناختی کارڈ نہیں ہے وہ جلد از جلد بنوا لیں۔۔۔
Image from BZU affiliated colleges related queries: ہونہار سکالرشپ کے نیکسٹ فیز میں فورتھ سمیسٹر تک کے طلباء اپلائی کرسکے ...
👍 ❤️ 🤲 😢 👏 😮 🙏 90

Comments