
BZU affiliated colleges related queries
12.1K subscribers
About BZU affiliated colleges related queries
Welcome dears! بی۔زیڈ۔یو سے ایفیلیڈ کالجز میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس اگر چینل پہ شئیر کی جانے والے کسی معلومات کے بارے میں ڈسکس کرنا چاہتے ہیں یا اپنی پڑھائ کے متعلق کوئ رہنمائ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے واٹسپ گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔ بوائز اور گرلز کےلیے الگ الگ گروپ موجود ہیں ۔ Group link for boys (group 1) https://chat.whatsapp.com/KpeZEqNsdS16Z7JSrKaBeX ایک گروپ کی لمٹ اگر مکمل ہو تو دوسرا گروپ جوائن کرسکتے ہیں۔ Group 2 https://chat.whatsapp.com/D6k0qyCMVzuKnxXPTyVKhM اگر گرلز اس حوالے سے گروپ جوائن کرنا چاہتی ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں little bit تصدیق کے بعد گروپ میں ایڈ کر لیا جاۓ گا۔ +923326419325 +923043824157 Lecturer Usama Afzal Sanaullah
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Female students from rural areas are encouraged to apply. https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q


تمام کالجز سے گزارش ہے کہ اے ڈی اے/ اے ڈی ایس فورتھ سیشن 22.24 اور Repeaters کی مڈ + سیشنل کی ایوارڈ لسٹیں مورخہ 23.6.25 تک لازمی جمع کروائیں بصورت دیگر یونیورسٹی ضابطے کے مطابق یومیہ 500 جرمانہ ہوگا۔ https://www.facebook.com/profile.php?id=100075992276789 https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q


اے ڈی اے / اے ڈی ایس فرسٹ سمیسٹر کل 12.6.25 کو کیسنل ہونے والا پرچہ اب 17.6.25 کو ہوگا https://www.facebook.com/profile.php?id=100075992276789 https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q


اس چینل کے ساتھ جڑے رہنے والے تمام طلبہ و اساتذہ کا شکریہ۔ چینل بناتے وقت یہی بات ذہن میں تھی کہ چونکہ بہت سے طلبہ بالخصوص جو دور دراز کے کالجز سے وابستہ ہیں انہیں درست گائیڈنس اور معلومات نہیں مل پاتی تو ایسے تمام طلبہ کی مدد کی جائے ۔ہماری کوشش رہے گی کہ پہلے کی طرح آپ کو مستند اور متعلقہ معلومات بروقت پہنچائی جائیں۔ *Stay Connected For Educational Notification,Study Notes and Guidance* Regards: admins *BZU Affiliated Colleges Related Queries* https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q https://www.facebook.com/profile.php?id=100075992276789


*Important Notice: All colleges are informed that complete thier Midterm and Sessional Marks of 4th Semester, Session 2022-2026, 3rd semester, 2023-2027, 6th semester, Session 2021-2025 and 1st Semester, Session 2024-2028, till 30.06.2025 https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q

*Brand University for you* *Due to the certain unavoidable reasons(probably the unavailability of question papers for some subjects so far),🙂 the 6th semester exams are expected to start on either 24th June or 2nd July* *Will share further details and date sheet after official confirmation soon* https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q https://www.facebook.com/profile.php?id=100075992276789

https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q https://www.facebook.com/profile.php?id=100075992276789


*Past papers for BS session 2021-25* 6th semester BS Zoology IT Physics English Mathematics Chemistry Are available on this derive link. https://drive.google.com/drive/folders/18dzGIhwfuMUIw_SlKFdEQHzz_yzQAebF https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q

*Resharing* *30 مئ کو اے ڈی اے اے ڈی ایس اور بی ایس فرسٹ سمیسٹر کا ہونے والا امتحان ملتوی ہوگیا تھا اور وہ اب 16 جون کو ہوگا ۔۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q


*تاریخ پر تاریخ ،تاریخ پر تاریخ*😦 ملتان بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں ہونے والی لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ کی تقریب تیرہ جون کی بجائے اب بیس جون کو ہوگی https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q