BZU affiliated colleges related queries
February 7, 2025 at 08:48 AM
*سکالرشپ کےلیے کونسے سٹوڈنٹس اہل ہوں گے؟*
وہ سٹوڈنٹس جو تھرڈ سیمسٹر سے لے کر آٹھویں سیمسٹر تک، خواہ کسی بھی سیمسٹر میں پڑھ رہے ہیں وہ اس میں اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے۔
9 فروری سے اپلائی شروع ہوگی جو بزریعہ لنک آنلائن ہوگی۔
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس ابھی انتظار کریں کہ وہ کر سکیں گے یا نہیں، جب تک اپلائی شروع نہیں ہو جاتی۔
https://whatsapp.com/channel/0029VahWjNz9Bb5qTlGmxe1Q
👍
❤️
😢
😮
😂
🙏
🚫
68