
BZU affiliated colleges related queries
February 9, 2025 at 04:31 PM
*بچے بات سمجھنے میں دیر لگا رہے ہوں تو بچے کو تیز کرنے کی بجائے پیغام کو سست کیجے۔ دماغ کا فطری فنکشن ہے کہ ہر چیز کو لازما پروسس کرتا ہے، اسے پروسسنگ کا وقت تو دیجے، نہ کہ بچے پر برستے رہئیے کہ تمہیں سمجھ کیوں نہیں آ رہا۔*
👍
❤️
😂
💯
😢
❤🔥
👌
😊
😜
😭
201