BZU affiliated colleges related queries
BZU affiliated colleges related queries
February 23, 2025 at 07:32 AM
*لیپ ٹاپ سکیم اپڈیٹ!* لیپ ٹاپ سکیم میں اپلائ کےلیے کسی بھی گورنمنٹ کالج یا یونیورسٹی میں پڑھنے والے صرف بی۔ایس کے فرسٹ اور سیکنڈ سیمسٹر کے سٹوڈنٹس اہل ہوں گے۔ باقی سیمسٹرز میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس اس کےلیے اہل نہیں ہوں گے اس لیے وہ ڈی۔پی۔ائ کالجز کے فیسبک پیج پہ پوسٹ کے نیچے کمنٹ کرسکتے ہیں کہ کائنڈلی ہمیں بھی اس سکیم سے فائدہ حاصل کرنے کا موقع دیا جائے ۔ اپلائ ابھی شروع نہیں ہوئ، صرف اہلیت بتائ گئ ہے۔ Post link. https://www.facebook.com/share/p/1WLspYQ39x/
Image from BZU affiliated colleges related queries: *لیپ ٹاپ سکیم اپڈیٹ!*   لیپ ٹاپ سکیم میں اپلائ کےلیے کسی بھی گورنمنٹ ک...
👍 😢 ❤️ 😮 🙄 👿 🖐 😊 😏 😡 49

Comments