
Peaceful Path
February 11, 2025 at 06:33 AM
♦️ - *"شریعت کو حالات کے مطابق نہیں بلکہ حالات کو شریعت کے مطابق ڈھالا جائے گا"*
✍️ فقیہِ زمانہ شيخ *محمد بن صالح العثيمين* رحمه الله فرماتے ہیں :
”نبی صلی الله علیه وسلم کی شریعت ہر زمان و مکان کیلیے ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ حالات کے مطابق بدلتی رہے گی، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ شریعت کو تھامنے سے ہر طرح کے حالات سدھرتے چلے جائیں گے۔“
*📚 (شرح عقيدة أهل السنة والجماعة: 272)*
❤️
3