
Peaceful Path
February 12, 2025 at 03:54 PM
▪️عقلمند کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاس دو آیئنے رکھے:
*پہلے آئینے میں وہ اپنی برائیاں دیکھے اور اصلاح کرے*.
*دوسرے آئینے میں وہ لوگوں کی اچھائیاں دیکھے اور انہیں اپنانے کی کوشش کرے*🤍
❤️
3