Peaceful Path
Peaceful Path
February 12, 2025 at 03:56 PM
📍 *قلب سلیم پانے کے لیے:* • اپنےاندر توحید کو خالص کرنا • سنت رسول ﷺ پر عمل کرنا • نافرمانی کے کاموں سے رکنا • فرائض کو وقت پر ادا کرنا • موت کے بارے میں سوچنا • خواہش پرستی سے بچنا • حرام چیزوں کو چھوڑنا • کبرحسد بغض سے بچنا • آیات میں غور و فکر • تقدیر پر راضی ہونا • غفلت سے باہر نکلنا • ظلم کرنے سے بچنا • علم کا حاصل کرنا • تلاوت قرآن کریم • صحبت صالحین • توبہ استغفار کرنا • صبر و شکر کرنا • *تقویٰ اختیار کرنا*
❤️ 3

Comments