
Peaceful Path
February 23, 2025 at 08:10 AM
تاریخ گواہ ہے کہ
وہ سمندر تھا ،جس نے ڈبویا نہیں۔
وہ آگ تھی، جس نے جلایا نہیں۔
وہ پہاڑ تھا ،جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔
وہ مچھلی تھی، جو ہضم نہ کر سکی۔
وہ بچہ تھا ،جو بول پڑا۔_
سوتے ہوئے لوگ ،تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔
چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔
یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا بلکہ بولو کہ اے میرے رب!! میرے لیے آسانی فرما.
اللھم یسرلی امری وانصرنی...!!آمین