Peaceful Path
February 24, 2025 at 03:03 AM
*جرمنی کا ایک سبق آموز واقعہ*
کچھ دوست جرمنی میں ملے اور ایک ریسٹورنٹ میں کھانے گئے۔ حسبِ عادت آدھا کھایا، آدھا چھوڑ دیا۔ قریب بیٹھی ایک خاتون نے حیرت سے پوچھا:
“جب کھانا مکمل کھانا نہیں تھا، تو منگوایا کیوں؟”
جواب آیا: “ہمارے پیسے تھے، آپ کو کیا؟”
خاتون نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس آفیسر آیا، معاملہ سنا اور پچاس یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اور ساتھ بڑے ہی قیمتی الفاظ کہیں:
*پیسہ تمہارا ہو سکتا ہے، مگر وسائل قوم کے ہیں۔ تمہیں کوئی حق نہیں کہ قوم کے وسائل کو ضائع کرو۔*
یہ جملہ دنیا کے ہر دفتر اور عوامی جگہوں پر آویزاں ہونا چاہیے، تاکہ ہم سیکھ سکیں کہ وسائل کی حفاظت فرد کا نہیں، بلکہ پوری قوم کا فرض ہے۔
پرے📚
❤️
👍
4