🌸 اہل ذوق 🌸
🌸 اہل ذوق 🌸
February 26, 2025 at 05:33 PM
*جب کوئی عدالت میں پیش ہوتا ہے تو* *وہاں وہ نہیں بولتا بلکہ اسکا وکیل بولتا ہے* *اس لیے اگر تمہیں بھی زندگی میں لگے کہ لوگ تمہیں پریشان کر رہے ہیں* *تو تم خاموش رہنا کیوں کہ* `حسبنا اللہ و نعم الوکیل` *میرے لئے میرا اللّه ہی کافی ہے اور وہ بہترین سازگار ہے* ✨
❤️ 1

Comments