🌸 اہل ذوق 🌸
🌸 اہل ذوق 🌸
February 27, 2025 at 04:24 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* لفظ صرف پڑھے ہی نہیں جاتے محسوس بھی کئے جاتے ہیں یہ کبھی رُلاتے ہیں اورکبھی ہنساتے ہیں جب سُنائی دیتے ہیں تو کبھی مرہم بنتے ہیں اورکبھی نمک بن جاتے ہیں اِن کی نغمگی اگر کانوں میں رس گھولتی ہے تو نشتر بن کردل چیر بھی دیتی ہےالفاظ وہ نہیں جو دل سے نکلیں بلکہ الفاظ وہ ہیں جو دل میں اُتریں۔ *ایمان وصحت بخیر زندگی*
❤️ 1

Comments