🌸 اہل ذوق 🌸
🌸 اہل ذوق 🌸
February 27, 2025 at 05:11 AM
`اے میرے رب!`💚 میرے پیارے اللہ!💚 میں تیرے پاس اپنی تکلیف لے کر آیا ہوں! میں کمزور ہوں!😥 تھک چکا ہوں!😥 میری آزمائش کو آسان فرما دے!😥 `میرے اللہ!`💚 میں یوسف نہیں ہوں،😥 لیکن یہ کنواں بہت گہرا ہے!😥 میں ابراہیم علیہ السلام بھی نہیں ہوں،😥 `یہ آ گ مجھے جلا کر راکھ کر دے گی!` میں یعقوب نہیں ہوں اللہ! 😥 میں یونس بھی نہیں ہوں یا اللہ!😥 یہ اندھیرا میری جان لے لے گا!😥 میں بے بس ہوں !😥 میں کمزور ہوں !😥 `میری مدد فرما یا اللہ!`😥
🙏 1

Comments