
🌸 اہل ذوق 🌸
February 27, 2025 at 06:02 AM
*اپنے دل کو میلا نہ کریں،ہمیشہ اپنے دل کو پاکیزہ رکھیں، نفرتوں سے دور رہیں۔۔۔*
*اپنے دل کو ایسا بنائیں کہ اس میں کسی کیلئے برائی نہ ہو، جو محبتوں سے مامور ہو، جس میں لوگوں کے درد کا احساس ہو۔۔۔۔ تاکہ آپ اللّٰه کے ہاں پسندیدہ ہو جائیں۔۔۔۔*
*اللّٰه اپنی مخلوق سے محبت کرتا ہے، آپ بھی اس کی مخلوق سے محبت کریں