🌸 اہل ذوق 🌸
🌸 اہل ذوق 🌸
February 27, 2025 at 07:13 AM
*ایک عورت کے لیے ضروری ہے، کہ وہ اپنی بیٹیوں کو نماز کی طرح شرعی پردے کی بھی عادت ڈالے، اس کی فرضیت، اہمیت اور (پردہ نہ کرنے پر) اس کے انجام کا اسے علم ہو، اپنی بیٹیوں کی بچپن ہی سے ایسی تربیت کریں تا کہ انکو آنے والے وقتوں میں اسلام پر چلنا مشکل نہ لگے۔*🌸😊
Image from 🌸 اہل ذوق 🌸: *ایک عورت کے لیے ضروری ہے، کہ وہ اپنی بیٹیوں کو نماز کی طرح شرعی پردے ...
🤲 1

Comments