
🌸 اہل ذوق 🌸
February 28, 2025 at 02:23 PM
*Message* 🌹
*اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔"*
پھر دنیا کے رویوں سے دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں، دنیا سے بھری ہوئی ہے، لیکن اللہ کی رحمت، مدد اور محبت ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔
`Surah At-Tawbah 116`
❤️
1