🌸 اہل ذوق 🌸
🌸 اہل ذوق 🌸
February 28, 2025 at 02:58 PM
کون ہو؟ مسافر ساتھی کہاں ھیں؟ سب راہ زیست میں بچھڑ گۓ تنہا ہو؟ لاتحزن ان اللہ معنا نہیں اللہ میرے ساتھ ھیں ساتھیوں کی یاد نہیں أتی؟ جنت میں ملیں گے ان شا ء اللہ جدائیاں تمہیں اذیت نہیں دیتیں؟ الفراق اشد من الموت لیکن اب عادت ہو گئ ہے کیا کرو گے تنہا؟ رحمان کے حکم پر سمعنا واطعنا کہوں گا ان شا ء اللہ راستہ کہاں ہے تمہارا؟ سعادت بھری لیکن پر خار راہیں رفیق سفر کون ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منزل کیا ہے؟ قرب خدا وندی ان شا ء اللہ العزیز
❤️ 1

Comments