محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
February 28, 2025 at 01:01 PM
*سنا تھا😏* *دروازہ 🚪 زور سے بند کریں تو غُصہ 😡ٹھنڈا😎 ہو جاتا ہے* *میں نے بھی ایسے ہی کیا 🙆🏻‍♀️* *میرا غُصہ تو ٹھنڈا ہو گیا 😎۔۔۔* *لیکن 😕* ۔ ۔ ۔۔ *اب گھر والوں کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو رہا🥲* *میں کی کراں 🤦🏻‍♀️ہاۓ او ربا*
😂 1

Comments