
Aesthetic Urdu
February 4, 2025 at 11:22 AM
*لڑکا : I love you and ,I want to marry you*
*لڑکی :اردو میں بولو بھائی ! مجھے انگریزی نہیں آتی*
*لڑکا : بس باجی؛ دعا کرو کہ بارش ہو جائے گرمی بہت ہے* 😂🤣