
Aesthetic Urdu
20 subscribers
About Aesthetic Urdu
Aesthetic Urdu lines and Poetry ♥️ YouTube https://www.youtube.com/@Astheticsurdu1 Instagram https://www.instagram.com/astheticsurdu1/profilecard/?igsh=MXY4c3d0NHhyZndkbw== TikTok https://www.tiktok.com/@astheticsurdu1?_r=1&_d=eb3d0dm54jmadc&sec_uid=MS4wLjABAAAA0AoFlAzt6kqk3GBBp7ff9ckHWBrdoFXdKJSa1wKy3PMOB7t_IQOnym5Sj9RH5sJg&share_author_id=7433785988009706504&sharer_language=en&source=h5_m&u_code=eh4m33d44hbk0e×tamp=1733033805&user_id=7433785988009706504&sec_user_id=MS4wLjABAAAA0AoFlAzt6kqk3GBBp7ff9ckHWBrdoFXdKJSa1wKy3PMOB7t_IQOnym5Sj9RH5sJg&utm_source=copy&utm_campaign=client_share&utm_medium=android&share_iid=7442429182054156050&share_link_id=e55b2dd5-3034-4945-a93c-c94242551fd6&share_app_id=1233&ugbiz_name=ACCOUNT&social_share_type=5&enable_checksum=1
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی نےکہا :۔ "ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو ، میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ جب غسل کررہی ہوں تو پرندوں کی نظر مجھ پر پڑے۔" وہ بیوی کی اس بات سے بہت متاثر ہوا اور درخت کٹوا دیا۔ وقت گزرتا رہا۔۔۔۔ ایک دن وہ خلافِ معمول اچانک گھر آیا تو دیکھا بیوی کسی مرد کے ساتھ مشغول تھی۔ اسے بہت دُکھ ہوا۔ وہ اپنا گھربار چھوڑ کر بغداد چلا گیا۔ اور وہاں اپنا کاروبار شروع کرلیا۔ اللہ نے کاروبار میں خوب برکت دی ، اور اپنے روز افزوں کاروبار کی بدولت وہ بغداد کے سرکردہ شہریوں میں شمار ہونے لگا۔ یہاں تک کہ بغداد کے کوتوال تک رسائی بھی حاصل کرلی۔ ایک دن کوتوال کے گھرچوری ہوگئی۔ پولیس نے مجرم کا سراغ لگانے اور پکڑنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔ اس نے دیکھا کہ ایک شیخ کا کوتوال کے گھر آنا جانا ہے ، اور کوتوال ان کی بے حد تعظیم کرتا ہے۔ لیکن ایک بات اس کی سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ شیخ آدھے پاؤں پر چلتے ہیں ، پورا پاؤں زمین پر کیوں نہیں رکھتے۔ اس نے کسی سے وجہ پوچھی تو اسے بتایا گیا:۔ "یہ پورا پاؤں زمین پر اس لیے نہیں رکھتے کہ کہیں کیڑے مکوڑے نہ کُچلے جائیں۔" وہ شخص فوراً کوتوال کے پاس گیا اور اسے کہا:۔ "جان کی امان ہو تو عرض ہے ، آپ کی چوری اِسی شیخ نے کی ہے۔" جب تحقیق کی گئی تو مال مَسرُوقہ اُسی شیخ سے برآمد ہوا۔ کوتوال نے حیرانی سے کہا:۔ "ہم نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ شیخ بھی ایسا کرسکتے ہیں۔ تمہیں کیسے معلوم ہوا؟" اس نے کہا:۔"میرے گھر میں ایک درخت تھا ، جس نے مجھے نصیحت کی تھی: "جو لوگ ضرورت سے زیادہ "نیک نظرآنے" کی کوشش کرتے ہیں ، وہ عموماً نیک نہیں ہوتے۔" سبق: یہ حقیقت ہے کہ کچھ لوگ فیس بک کی حدود تک ہی بااخلاق رہتے ہیں حقیقی زندگی میں ان کی شر سے ان کے محلے دار، رشتے دار حتکہ گھر والے بھی پناہ مانگتے ہیں۔ ایسے اخلاق و نیک نامی کا کیا فائدہ جس سے صرف وہی لوگ فائدہ اٹھائیں، جنکا آپ کی پریکٹیکل لائف سے کوئی واسطہ ہی نہیں، اکثر ایسے کرداروں سے واسطہ رہتا ہے، کہ ذرا سا جھگڑا کیا ہوا، وہ اپنی کمینگی پر اتر آتے ہیں، ذرا سا اختلاف کر کے دیکھ لیں کسی سے، اپنی ٹائم لائن پر موصوف کیا بنے ہوتے ہیں اور حقیقت میں کیا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں ظاہری اور باطنی طور پر اعمال صالحہ پر چلنے اور ہمارے معاملات و معاشرات پر بااخلاق رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔


*ایک بندے کو پھانسی کی سزا ہوئی*🙁 *جج نے پوچھا کوئی آخری خواہش*🫣🤔 *اس بندے نے مسکراتے ہوۓ کہا*🫣🤭🤪 *جی ہمیں پھانسی پر الٹا لٹکایا جاۓ*😉😜😂🤣😂🤣😂😂😂

میں نے بزرگوں سے سنا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے ہر چھوٹا فیصلہ اپنی زوجہ محترمہ کو کرنے دیں اور ہر بڑا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھیں : یعنی بچوں کی پڑھائ، شادی، کونسے مہمانوں کی تواضع اچھی کرنی ہے اور کونسے( آپکے رشتہ داروں) کو صرف چائے پلانی ہے، روزانہ کھانا کیا بنے گا اور آپ اس سلسلے میں کیا کریں گے، بچے اور آپ کیا پہنیں گے اور زوجہ محترمہ خود کیا پہنیں گی بلا بلا کے سب چھوٹے فیصلے زوجہ محترمہ کریں گی۔ آپ صرف بڑے بڑے فیصلے یعنی پاک امریکہ تعلقات کن بنیادوں پہ ہونگے، کشمیر کا پائیدار حل کیا ہوگا، گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے کیسے نمٹا جائے گا، تیسری عالمی جنگ کو کیسے روکا جائے گا اور انسان مریخ پہ کب اور کیسے جائے گا یہ سب بڑے فیصلے آپ اپنے ہاتھ میں رکھیں گے تو ازدواجی زندگی سب کے لئے قابلِ رشک ہوگی۔ 😀😀😀

میں وہ شخص ہوں جو بغیر کندھے کے اپنے بدترین دنوں سے گزرتا ہے_🙂

سُنو! تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں👀🫣 گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو..🙄🙈

🦋 *___جب سے جدید ماسک آۓ ہیں....!!!*🫣🤪 *موٹے ناک اور بڑے دانتوں والی لڑکیوں کی موج لگ گئی ہے...*😜😝🤭🤣😂😂🤣🤣😂

پادری نے اعلان کیا کہ جس نے جنت خریدنی ہے وہ ہم سے رابطہ کرسکتا ہے، اور جا ہل لوگ جنت حاصل کرنے کےلیے بڑی سے بڑی رقم ادا کرنا شروع ہو گئے۔ ایسے میں ایک عقلمند شخص نے جہا لت کا شکار ان لوگوں کو اس احمقانہ کام سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی لیکن سب بے سود۔۔ آخر ایک دن اس کے ذہن میں ایک ترکیب آٸی۔ وہ گرجا گھر گیا اور جنت بیچنے کے انچارج پادری سے کہا: مجھے جہنم خریدنا ہے۔ کیا قیمت ہے؟ پادری حیران ہوا اور کہنے لگا: جہنم؟ اس شخص نے کہا: ہاں جہنم' پادری خوش ہوا کہ اب جہنم بیچ کر بھی کمائی کر سکوں گا لہذا سوچے بغیر کہا: '3 سکے' اس آدمی نے جلدی جلدی رقم ادا کی اور کہا: 'جہنم کی دستاویز دے دو' پادری نے کاغذ کے ایک ٹکڑے پر لکھا: "جہنم کی دستاویز" 📄 وہ شخص خوشی خوشی دستاویز اٹھا کر چرچ سے نکل آیا اور شہر کے مرکزی چوک پر کھڑا ہو کر چلایا: " میں نے جہنم خرید لیا، یہ اس کی دستاویز ہیں اور میں کسی کو بھی اس میں داخل نہیں ہونے دوں گا لہذا تمہیں اب جنت خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں کسی کو جہنم میں نہیں جانے دوں گا" یہ شخص تھا "سقراط" جس نے اپنے اس اقدام سے لوگوں کو انکی لاعلمی کی وجہ سے کی جانے والی حماقت سے نجات دلائی۔ دنیا میں ایک ہی خوبی ہے 'آگاہی' جبکہ جہالت اک گناہ ۔۔۔ ۔

*پہلے موبائل سکول لے جاتے ہوۓ ڈر لگتا تھا*👀🫣 *اب گھر بھول جاتے ہوۓ ڈر لگتا ہے*😉😜😂🤣😂😂

*لڑکا : I love you and ,I want to marry you* *لڑکی :اردو میں بولو بھائی ! مجھے انگریزی نہیں آتی* *لڑکا : بس باجی؛ دعا کرو کہ بارش ہو جائے گرمی بہت ہے* 😂🤣

"آپ کو محبت اور پیار کی بات نہیں کرنی چاہئے ، بلکہ آپ کو پیار اور محبت سے بات کرنی چاہئے۔ تمام دھوکے باز کمال گفتگو کرنے میں ہی ماہر ہوتے ہیں۔" مصری ادیب ابراہیم اصلان