PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
February 15, 2025 at 02:49 PM
امن مارچ - بروز اتوار 16 فروری - کرک ‏صوبائی صدر جنید اکبر خان کا ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف کل بروز اتوار 16 فروری کو کرک میں منعقد امن مارچ کے حوالے سے اہم پیغام۔ ‏عوام سے اپیل ہے کہ اس مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور پاکستان میں مستقل امن کے قیام تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔

Comments