
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
1.1K subscribers
About PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
Swat 3
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

”ہم نے 13 جنوری کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی اعتراض لگا کاپی مدھم ہے ہم نے دوسرے دن پھر درخواست دائر کی پھر واپس کر دی گئی، اور ہمیں کہا گیا کہ انتخابات سے متعلق کوئی اپیل ابھی نہیں سنی جائے گی۔“سلمان اکرم راجہ

اسرائیل سے متعلق عمران خان کے مؤقف پر سوالات کا جواب مراد سعید کے اس ستمبر ۲۰۲۴ کے پیغام میں بھی واضح ہے۔ جب براہ راست پوچھا گیا: "کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے صرف بیرونی دباؤ ہے یا اندرونی بھی؟" تو خان صاحب کی مسکراہٹ میں چھپی سنجیدگی نے واضح کر دیا کہ: “پریس کانفرنس کی ٹائمنگ اچھی تھی۔۔۔" اگر یہ بات آپ کو اسیری میں سمجھ نہ آئے تو اقوام متحدہ میں کی گئی عمران خان کی تقریر میں تلاش کریں۔ وہاں اس نے دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وہی پیغام دیا تھا جو آج بھی اس کی سوچ کی بنیاد ہے۔ یہی عمران خان کی غیر متزلزل خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔ جو اس ملک کے نظریاتی تشخص پر سودے بازی کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ جو چاہتا ہے وہ اسے سن لے، جو سمجھنا چاہے وہ اسے سمجھ لے، اور جو دھوکہ دینا چاہے، وہ خود دھوکہ کھا جائے گا۔ خان صاحب کا واضح مؤقف تھا، ہے، اور رہے گا: "مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الہ الا اللہ" @MuradSaeedPTI #ReleaseLeaderOfUmmah

رُکن قومی اسمبلی ارشد ساہی نے عمران خان سمیت اسیران جمہوریت کی قُربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا قومی اسمبلی میں جارحانہ خطاب

جب عمران کا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا پھر جہاں سے چاہیں گے رستہ وہی سے نکلے گا ایم این اےارشد ساہی

آپ نے یہ کہا کہ اسرائیلی دہشت گردی کے حوالے سے عمران خان نے کوئی ٹویٹ نہیں کیا۔ آپ نے یہ تو مان لیا کہ عمران خان کے ٹویٹ کی ویلیو ہے۔

682 days in incarceration. Yet, the resolve remains firm. The leadership unwavering. The voice undeterred. On June 17, 2025, following a week in solitary confinement, Chairman Imran Khan addressed the nation — Reflecting on global realignments, condemning elite-driven economic policies, and reaffirming the call for unity, sovereignty, and constitutional justice. This message is particularly significant for the youth of Pakistan - a generation shaping tomorrow, awakened today. Watch closely. Understand deeply. Stand purposefully.

اصل مسائل کا آغاز اس وقت ہوا جب الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بطور پارٹی انتخابی نشان چھین لیا،ریٹرننگ افسران نے پی ٹی آئی امیدواران کو آزاد امیدوار قرار دیا،آر اوز نے پی ٹی آئی ٹکٹس واپس کیے، پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملنے کی وجہ سے اس نے اپنے امیدواروں کی لسٹ ویب سائٹ پر جاری کی ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل