SHIA NEWS ALERTS
SHIA NEWS ALERTS
February 28, 2025 at 05:35 AM
*شہید سید حسن ن۔۔۔۔ر اللہ کے والد* *"آخری ملاقات میں ہمیشہ مجھ سے کہتے تھے: غم نہ کرو اور مایوس نہ ہو... یہ ہمارا راستہ ہے، ہمارے آباء و اجداد، ہمارے قائدین اور ہمارے ائمہ کا راستہ۔ شہا د ت! اگر مجھے کچھ ہو جائے تو صبر کرنا اور حوصلہ رکھنا* *‎#انا_على_العهد*
😢 ❤️ 😂 10

Comments