
SHIA NEWS ALERTS
4.2K subscribers
About SHIA NEWS ALERTS
*SHIA NEWS ALERTS* Is A Largest Shia Community WhatsApp Group & Channel Which Gives You Authentic World News Regarding Shia Community & Other Islamic Posts Join WhatsApp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vab65Eb5vKA2zeMZ210w
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*"ام..... یکی اڈے ایر.... ن کے نشانے پر"* *ایر... ن نے ام.... یکا کو خبردار کردیا* *یاد رہے مشرقی وسطی میں چاروں اطراف قطر، بحرین، سعودی عرب عرب امارات و دیگر میں لگ بھگ 50000 ام۔۔۔۔ یکی افواج موجود، تمام افواج کی جان ایک ٹریگر کی دوری پر* https://whatsapp.com/channel/0029Vab65Eb5vKA2zeMZ210w

*کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں،* *مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی. . .!!* *رہبر معظم سید علی خ... ا م.. نہ ا ی ❤️*

*ایر۔۔۔ ن میں بیلسٹک میزائلوں کے گودام کو تباہ کرنے کا اس۔۔۔ئیلی دعوی*

*امام علی رضا علیہالسلام نے فرمایا* *غدیر سب سے بڑی عید ہے، یہ اہلِ بیت علیہم السلام کی عید ہے، اس دن دعائیں قبول ہوتی ہیں، اعمال مقبول ہوتے ہیں اور امیر المؤمنین علیہ السلام کے شیعوں کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں* *اقبال الأعمال، جلد 1، صفحہ 464* ➡️ *Join WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Vab65Eb5vKA2zeMZ210w

*تازہ ترین* *یم۔۔۔۔ ن کھل کر ایر۔۔۔۔ ن کے حق میں سامنے آگیا* *صدر مہد ی ال۔۔۔ مشاط نے ایک بیان میں کہا* *"ہم دھمکیوں کی اس زبان کی مذمت اور مذمت کرتے ہیں جو ہم ام۔۔۔۔ یکی حکام سے ایران کے خلاف سنتے ہیں* *ام۔۔۔۔۔ یکہ کس بنیاد پر ایسی دھمکیاں جاری کرتا ہے، اور کون سا بین الاقوامی قانون اس کے حکام کو دوسری اقوام کی خود مختاری میں مداخلت کا اختیار دیتا ہے؟* *ایر۔۔۔۔ ن کو اپنی خودمختاری کے تمام جائز طریقوں سے دفاع کا پورا حق حاصل ہے اور ہم اس حق کی حمایت میں کھڑے ہیں۔"*

*ایر۔۔۔ ن کے خلاف ص۔۔۔ یو نی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خ۔۔۔ ا م۔۔۔نہ ای کا بے حد اہم پیغام*

*ایر۔۔۔ ن پر اس۔۔۔۔۔ ئیلی حملے میں ام۔۔۔۔ یکا بھی شریک ہے* *ایر۔۔۔ نی فوجی ترجمان کا بیان*

*ٹل پار.... چنار مرکزی شاہراہ گزشتہ 250 روز سے عام آمدورفت کے لیے بند ہے، جس کے باعث ضلع کرم کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ طویل بندش نے عوامی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، جبکہ اشیائے خور و نوش سمیت ضروریات زندگی کی اشیاء کی قلت اور مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ہے*


*ایر۔۔۔۔ ن جو کہتا ہے وہ ضرور کرتا ہے* *ایر۔۔۔۔ ن کا IAEA کی قرارداد کے مقابلے میں بڑا رد عمل* *ایر۔۔۔۔ ن کا نیا جوہری افزودگی (انرچمنٹ) کا پلانٹ جو آج سے کام کرنا شروع کر چکا ہے، پہاڑ کے تقریباً 150 میٹر نیچے واقع ہے*
