
🌹🌹طارق محمود رضوی🌺🌺
February 4, 2025 at 01:47 AM
*موجودہ دور میں اہلِ علم کے لیے نفس کی اصلاح اور غرور کے خاتمے کا ایک مؤثر ذریعہ اذان دینا بھی ہے، کیونکہ یہ بے شمار فضیلت والا عمل ہونے کے باوجود بعض جاہل لوگوں کی وجہ سے باعثِ عار سمجھا جانے لگا ہے.* دھیان رہے مؤذنی کی بات نہیں کی جا رہی ہے.
طارق محمود رضوی
❤️
💙
💚
7