🌹🌹طارق محمود رضوی🌺🌺
🌹🌹طارق محمود رضوی🌺🌺
February 11, 2025 at 07:15 AM
> *دیوبندی کا جوڑا* > `امروہہ والے توجہ دیں` فقیر: طارق محمود رضوی چوموں، جےپور مسلک و سنیت کی تبلیغ و اشاعت ہمیشہ سے صبر، استقامت اور قربانی کا تقاضا کرتی آئی ہے، آج کے دور میں جب خارجی اور داخلی ہر دو محاذ پر آزمائشوں کا سامنا ہے، تو ہمارے اہلِ حق کے لیے حالات مزید حساس اور مشکل ہوگئے ہیں. دیوبندی، وہابی، تبلیغی اور دیگر بدمذہب عناصر تو ہمارے عقائد و نظریات کے کھلے مخالف ہیں ہی، لیکن بعض اوقات اپنوں کی غفلت، جہالت اور بے شعوری بھی ہماری راہ میں شدید رکاوٹیں پیدا کر دیتی ہیں. حالیہ ایک واقعہ انتہائی افسوسناک اور غور طلب ہے. چند دن قبل فقیر کا گجرات جانا ہوا، واپسی پر سیدی والدِ محترم حفظہ اللہ سے چند امور پر تبادلہ خیال ہوا. دورانِ گفتگو، ایک قاری صاحب کا تذکرہ آیا جو چندے کے سلسلے میں تشریف لائے تھے. افسوسناک امر یہ ہے کہ وہ نہ صرف بدمذہبوں کی مسجد میں گئے، بلکہ وہاں چندہ بھی کیا اور ایسے غیر اخلاقی الفاظ کہے کہ سن کر غیرتِ ایمانی تڑپ اٹھی. ایک کٹر بدمذہب سے ان کی گفتگو ہوئی، دورانِ گفتگو جب مہمان نوازی کا ذکر آیا تو قاری صاحب نے کہا: *"تم کھانا کیا کھلاؤ گے! کپڑے ہی دلوا دو."* یہ الفاظ کسی بھی غیرت مند سنی مسلمان کے لیے ناقابلِ برداشت ہیں. ہمارے اکابرین نے مسلکِ حق کی حفاظت کے لیے اپنی زندگیاں وقف کیں، لیکن آج کچھ افراد کی ناعاقبت اندیشی سے ہماری شناخت پر سوال اٹھ رہے ہیں. یہ قاری صاحب ضلع امروہہ کے رہائشی ہیں، اور ان کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے پر پتہ چلا کہ مہاراشٹر میں بھی ان کی کچھ اور غیر مناسب سرگرمیوں کی اطلاعات موصول ہوئیں، ان کا نام قاری انتساب ہے. یہ امر انتہائی تشویشناک ہے کہ مرادآباد اور امروہہ جیسے علاقوں میں جہاں اہلِ حق کی کثیر تعداد موجود ہے، کوئی ان عناصر کی اصلاح اور ان پر قدغن لگانے کے لیے سامنے نہیں آ رہا. ہم سب بخوبی واقف ہیں کہ مخالفین ہر ممکن طریقے سے سنی مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں. ایسے میں ہمارے اپنوں کی ذرا سی بھی لغزش ہمارے مسلک کی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہے. بدمذہبوں کو ہمارے خلاف کوئی بھی موقع دینا کسی بھی صورت میں ناقابلِ قبول ہے. وہی بدمذہب آ کر ہمارے سنی بھائی سے طنزاً کہتا ہے: *"دیکھو تمہارے سنی ایسے ہوتے ہیں!"* یہ جملہ خصوصاً ضلع امروہہ کے سنیوں کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے. یہ امر فقیر لیے ذاتی طور پر بھی انتہائی تکلیف دہ ہے، کیونکہ یہاں دن رات بدمذہبوں سے بر سرِ پیکار ہوں، ایسے میں اگر کوئی خود کو سنی کہلانے والا فرد بدمذہبوں کے ہاں جا کر ایسی حرکتیں کرے تو یہ ہمارے گلے پر بے دھار چھری چلانا ہے. یہاں پر فقیر ضلع امروہہ کے تمام ذمہ دار سنی علماء، مشائخ اور دینی حلقوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور ایسے افراد کی گرفت کریں جو مسلکِ حق کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں اسی طرح جےپور اور اس کے اطراف کے ائمہ، علماء اور دینی تنظیموں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلے پر غور کریں اور اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے خلاف سخت پالیسی اپنائیں. اللہ تعالیٰ ہمیں مسلکِ اعلیٰ حضرت کی خدمت کا سچا جذبہ عطا فرمائے اور ہمیں دین و سنیت کے تحفظ کے لیے حکمت و بصیرت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق بخشے. آمین. قاری صاحب کا نمبر: 9675021960 https://whatsapp.com/channel/0029VaEknGm8vd1OtwQRwp0H
❤️ 👍 💙 💚 8

Comments