𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
February 26, 2025 at 08:26 AM
🚨🔥وہ حکومت جو خود کو بہت مستحکم کہتی ہے اس کے کمزور ہونے کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ اس کانفرنس کا 3 مرتبہ مقام تبدیل کیا گیا جس کانفرنس میں آئین کی حکمرانی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے بات ہونا ہے،
سید ثمر عباس
👍
😮
5