𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
February 26, 2025 at 08:30 AM
🚨🔥عمران خان نے کہا کرکٹ ایک ٹیکنیکل گیم ہے اسے نان ٹیکنیکل فرد کے سپرد کیا گیا ہے، جب کرکٹ کا چئیرمن میرٹ پر نہیں تو کرکٹ ٹیم کیسے میرٹ پر ہو گی، جس عمران خان نے کرکٹ کو عروج پر پہنچایا آج اس کرکٹ کے زوال پر عمران خان افسردہ تو ہوں گے، اجمل جامی
❤️ 👍 😮 7

Comments