𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
February 26, 2025 at 12:45 PM
*🚨🔥اسلام آباد میں تین حلقے ہیں تینوں میں تحریک انصاف کے امیدوار جیتے لیکن رات کے اندھیرے میں فیصلے تبدیل کردیے گئے، آئین و قانون کو روند دیا گیا، شفافیت تباہ کردی گئ،" صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار سید واجد گیلانی کا قومی کانفرنس سے خطاب* ‎#تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان
👍 ❤️ 6

Comments