𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
February 26, 2025 at 12:48 PM
*🚨🔥رات کے اندھیرے میں آئین نہیں بدلے جاتے بلکہ ڈاکے مارے جاتے ہیں جس طرح 8 فروری اور 9 فروری کی رات کو مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا اور جس طرح 26 ویں ترمیم منظور کرتے ہوئے رات کے اندھیرے میں آئین پر ڈاکا مارا گیا،* *ایڈووکیٹ شعیب شاہین*
👍 ❤️ 5

Comments