𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
February 26, 2025 at 02:46 PM
*_🚨 ‏گزشتہ ایک ہفتے سے کوشش کررہے تھے کہ کوئی جگہ مل جائے ،پہلی جگہ سلیکٹ کی تو وہاں سے کینسل کروا دیا گیا دوسری جگہ سلیکٹ کی تو کہا گیا کرکٹ ٹیم کا روٹ ہے تیسری جگہ مارکی سیل کرنے کی دھمکی دی گئی ،آج چوتھی جگہ پر کانفرنس کا پہلا دن اختتام پذیر ہوا آج آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر بات ہوئی جس میں میڈیا ، وکلا اور سیاستدانوں نے شرکت کی ،اس کانفرنس میں آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی گئی ،حکومت ایک کانفرنس سے گھبراتی ہے چند لوگوں نے بند کمرے میں کانفرس کی جو برداشت نہ ہوسکی،_* *_شاہد خاقان عباسی_*
👍 😂 😮 🙏 7

Comments