PTI NA - 60 (PP - 24/PP - 25)
PTI NA - 60 (PP - 24/PP - 25)
February 26, 2025 at 02:13 PM
‏"این اے 130 کے 37 پولنگ سٹیشنز پر صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے ووٹوں میں 79ہزار ووٹوں کا فرق ہےایسا پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہمیں اسی بات کی سزا دی جا رہی ہےکہ ہم نے اس چوری کو بےنقاب کیا ہے ہمارےسمیت پوری دنیا اس بات پر متفق ہے کہ الیکشن چوری کیے گئے ہیں" پتن سربراہ سرور باری ‏⁦‪@BariSarwra‬⁩ ‏⁦‪#mandatethieves

Comments