Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
February 8, 2025 at 05:51 PM
وہ سب سنتا ہے! وہ سب دیکھتا ہے! وہ سب جانتا ہے! ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہاری خبر نہ رکھتا ہو! اور ایسا کوئی لمحہ نہیں جب وہ تمہارے لوٹ آنے کا انتظار نہ کرتا ہو! وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا، ہمیشہ تمہارے قریب ہوتا ہے، تمہاری ہر حالت سے واقف ہوتا ہے۔ بس تمہیں اس پر یقین رکھنا ہے کہ وہ تمہاری دعاؤں کا جواب دے گا، اور تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
❤️ 1

Comments