
Déen Dêlíghts✨😇
109 subscribers
About Déen Dêlíghts✨😇
A community of friends United in faith💫💞
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 *ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے اور تو دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیابی حاصل کر، اگر ایسا نہ کرے تو تیرے ہاتھوں کو مٹی لگے گی (یعنی اخیر میں تجھ کو ندامت ہوگی)۔* *📗 صحیح بخاری 5090* ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

دنیا سراب کی مانند ہے، جس کا تعاقب جستجو ہے اور ادھوری جستجو میں دل کی رُوح بھی تھک جاتی ہے، یہ زیست ادھورے خواب سی ہے، جو آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہو جائے ، ایک بھولی بسری یاد بن جائے ۔ اور ابلیس ایک خوشبو دار زہر کی مثل ہے میٹھے خوابوں کی سرگوشیاں کرتا ہے، خطاؤں کو مزین کر کے دِکھاتا ہے اور حقیقت میں ہمیں ہمارے رب سے دور لے رہا ہے غیر محسوس انداز میں ۔۔۔

امام محمد باقر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام علی بن حسین (زین العابدین) رحمہ اللہ (٩٣هـ) اپنے بچوں کو سکھایا کرتے، کہو: «آمَنْتُ بِاللَّهِ وَكَفَرْتُ بِالطَّاغُوتِ». ’’میں اللہ تعالی پر ایمان لایا اور طاغوت سے کفر کیا۔‘‘ (مصنف ابن أبي شيبة : ١/٣٠٦ وسنده حسن)1

جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯

Kya ap ne bhi aj *2200# dial keya hai? 😅 Yes ❤️ No 👍