Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
February 10, 2025 at 04:43 PM
کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا، بلکہ کسی پر غصّہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے .... بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے😊 ...!!
❤️ 👍 2

Comments