
Déen Dêlíghts✨😇
February 12, 2025 at 04:23 PM
اللہ کبھی تمہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا ہے۔ اسی لیے جب تمہیں کوئی چیز ستانے لگتی ہے، تو وہ اُس کو تم سے دور کر دیتا ہے۔ جب تم خوشی کے ذریعے اُس تک نہیں پہنچ پاتے، تب وہ ایسے حالات پیدا کر دیتا ہے کہ تم اُس کی طرف دوڑے چلے جاتے ہو۔ تمہیں بھلے اُس سے محبت نہ ہو، مگر اُس کو تم سے اتنی محبت ہے کہ وہ تمہیں خود سے دور جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ❤️
♥️
1