Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
February 13, 2025 at 12:20 AM
*تہجد* اللہ تعالیٰ ہر رات کے آخری تہائی حصے میں پہلے آسمان (سماء الدنیا) پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں: "ہے کوئی مانگنے والا جسے میں عطا کروں؟ ہے کوئی دعا کرنے والا جس کی دعا قبول کروں؟ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا جسے میں بخش دوں؟" اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔ ❤️
❤️ 1

Comments