Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
February 13, 2025 at 05:52 PM
. 🌷 *ویلنٹائن ڈے اور مؤمن کا رویہ* 🌿 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے* [سنن ابي داود: 4833، سنن ترمذي: 2378] 🌿 ایک بدوی (صحابی رضی اللہ عنہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اورپوچھا یا رسول اللہ قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا افسوس (ویلک) تم نے اس قیامت کے لئے کیا تیاری کر لی ہے؟ انہوں نے عرض کیا میں نے اس کے لئے توکوئی تیاری نہیں کی ہے البتہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر تم قیامت کے دن ان کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت رکھتے ہو۔ [بخاری: 6167] 🌿 اس روز گہرے دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے، سوائے ان کے جو متقی ہیں۔~ [الزخرف: 67] 🌿 ہر وہ دوستی اور صحبت جو الله سبحانہ و تعالٰی کی خاطر نہیں ہو گی، وہ قیامت کے دن دشمنی میں بدل جائے گی, مگر جو دوستی الله ﷻ کے لیے ہو گی وہ قائم و دائم رہے گی۔ [ابن کثیر] 🌿 اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِیْ حُبُّهُ عِنْدَكَ اے ﷲﷻ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیر ے قریب ہونے میں فائدہ دے۔ 🌿 اللھم یسرلي جلیسا صالحا یا الله ﷻ! مجھے اچھی صحبت نصيب فرمانا آمين ———————————————— *All About Valentine* ⬇ 🌿 *اظہار محبت کیسے؟* Izhar e Muhabbat Kaisay? https://data.alhudamedia.com/Media/Khususi_Mawaqay/Valentine/Izhar_e_Muhabbat_Kaisay_Karachi.mp3 🌿 *Valentine's Day: How Halaal is it?* http://data.alhudamedia.com/Media%2FReadingMaterial%2FValentines%20Day%20How%20Halaal%20is%20it.pdf 🌿 *تہوار اور مومن کا کردار* http://data.alhudamedia.com/Media%2FKhususi_Mawaqay%2FValentine%2FTehwar_Awr_Momin_Ka_Kirdaar_05-02-2011_Karachi.mp3 🌿 *Valentine Day Awareness* https://data.alhudamedia.com/Media/Khususi_Mawaqay/Valentine/Valentine_Awareness_Canada.mp3 ———————————————— 🌿 *اظہار محبت کیسے؟ قربانی یا ویلنٹائن؟* (پمفلٹ) https://alhudapublications.org/product/izhar-e-muhabbat-kaisay/ 🌿 *True Love* (pamphlet) https://alhudapublications.org/product/true-love/ 📦 *To Place Orders:* 🔹 https://linktr.ee/AlHudaPublications 🔹 *WhatsApp:* +923301689402

Comments