Déen Dêlíghts✨😇
February 21, 2025 at 05:39 PM
*افطار کی مسنون دعا*
`'ذهب الظمأ وابتلت العروق وثبت الأجر إن شاء الله'' ۔ (سنن أبي داؤد)`
ترجمہ: پیاس چلی گئی، رگیں ترہوگئیں اور ان شاء اللہ اجر و ثواب ثابت ہوگیا۔
*یہ دعا خود بھی یاد کیجئے اور دوسروں کو بھی یاد کرنے کی ترغیب دیں ۔*📌
❤️
1