
افادات سلمان منصورپوری✒️
February 27, 2025 at 04:53 PM
https://youtu.be/BIl5RQbJ_Qc
ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اگر کوئی شخص ریل میں بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا ؟
آنکھ بنوائی ہے اور ڈاکٹر نے پانی لگانے سے منع کیا ہے تو کیا حکم ہوگا ؟
کیا خواتین کے لیے نماز میں رنگین یا دھاری دار کپڑے پہننا منع ہے ؟
عادت بنانے کے لیے عربی چہارم کے طالب علم سے جمعہ کی نماز پڑھوانے کا حکم
نابینا حافظ صاحب امامت کے لیے زیادہ بہتر ہیں یا غیر حافظ صحت مند آدمی ؟
بڑے شہروں میں جگہ کی تنگی کی وجہ سے مساجد میں جمعہ کی جماعت دو مرتبہ کرنے کا حکم
سامع کے لیے تراویح میں اجرت لینے کا حکم
ساس اور بہو دونوں صاحب نصاب ہیں تو دونوں کی زکوٰۃ کا حساب الگ الگ لگائیں گے یا ایک جگہ
ناسمجھ بچی صاحب نصاب ھے تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
شادی کے موقع پر مسجد میں دی جانے والی رقم کا حکم
ڈمی ( پتلا)جن پر کپڑے لٹکاۓ جاتے ہیں اس کو بنانا اور لٹکانا کیسا ہے ؟
بجاج کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کا حکم
این ایف ٹی NFT اور اس کی آمدنی کا حکم
ادھار خرید و فروخت کی صورت میں تیسرا شخص نقد خرید کر ادھار کے حساب سے نفع لے سکتا ہے یا نہیں ؟
ایسی کمپنی میں پیسہ لگانا جس کے کاروبار کا علم نہ ہو کہ حلال ہے یا حرام کیسا ہے ؟
تین لوگوں نے ایک گھر میں چوری کی پکڑنے پر تینوں نے اقرار بھی کرلیا دو نے پیسے لوٹا دئے تیسرے نے انکار کردیا اور مالک کے بجائے مسجد کے نام رقم دی تو مالک اس رقم کو لے سکتا ہے یا نہیں ؟