SAO NEWS
SAO NEWS
February 13, 2025 at 07:43 AM
امریکہ: ایلون مسک کی ٹیم کے اقدامات سے سائبر سکیورٹی پر سنگین خدشات سکیورٹی ماہرین کے مطابق، اس سے قبل کبھی بھی کسی غیر تصدیق شدہ اور ناتجربہ کار گروپ کو امریکی حکومت کے اعصابی مرکز تک اس قدر غیر معمولی رسائی نہیں ملی۔ Reported By SAO

Comments