
SAO NEWS
February 14, 2025 at 04:34 PM
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے واشنگٹن میں ایلون مسک سے ملاقات کی ہے اور ٹیکنالوجی اور جدت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایلون مسک نہ صرف ٹیسلا اور اسٹارشپ کے مالک ہیں بلکہ ٹرمپ انتظامیہ میں حکومتی اداروں کی تنظیم نو اور ان کی کارکردگی بہتر بنانے پر بھی مامور ہیں۔
Reported By
SAO
