SAO NEWS
February 15, 2025 at 11:54 AM
تین اسرائیلی قیدی خان یونس سے رہا کردئے گئے۔ چھ ہفتوں پر مشتمل پہلے مرحلے میں 33 اسرائیلی رہا ہونے ہیں۔
اب تک 19 اسرائیلی اور 5 تھائی باشندے غزہ سے آزاد کئے گئے ہیں۔
فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ 33 میں سے 8 اسرائیلی دوران حراست انتقال کرگئے
#غزہ
#حماس
#قیدی
Reported By
SAO