
SAO NEWS
February 21, 2025 at 09:17 AM
کچھ لوگ چھپ چھپ کر آپ پر اور آپ کے ہر کام پر نظر رکھتے ہیں جبکہ اگر اتنا دھیان وہ اپنے کاموں اور اپنے کرتوتوں پر دیں تو انکی اپنی زندگی سنور جاۓ۔۔
یقین مانیں زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی جئیں تو🙂
Reported By
SAO
