
SAO NEWS
February 22, 2025 at 06:51 AM
امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل C.Q. Brown، بحریہ کی چیف آف آپریشنز امیرالبحر محترمہ Lisa Franchettiاور فضائیہ کے نائب چیف جنرل Jim Slife برطرف۔
فوج میں تنوع (سیاہ فام، اقلیت، خواتین, Transsexualوغیرہ) کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سے فوج کو پاک کرنے کی طرف عملی قدم
Reported By
SAO
