SAO NEWS
SAO NEWS
February 24, 2025 at 09:52 AM
‏عدالتیں کیوں تحریک انصاف سے سوتیلی ماں کا سلوک کررہی ہیں؟ دو سال بعد بھی چالان پیش نہ ہونے پر ڈی جی اینٹی کرپشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش،جواب طلب 9 مئی کیسز کو دو سال ہونے کو آئے ہیں کسی عدالت نے نہیں پوچھا مہ چالان کیوں مکمل نہیں کسی عدالت نے نہیں تفتیش مکمل ہونے کا نہیں پوچھا،بار بار فرد جرم تبدیل ہونے کا دفعات تبدیل ہونے کا، عدالت کیسے دوہرا معیار اپنا سکتی ہے؟ عدالت کا کیس میں ڈی جی اینٹی کرپشن کو دوبارہ تحریری جواب پیش کرنے کا حکم۔جسٹس فاروق حیدر نے شہری احمد سیف اللہ خان کی اخراج مقدمہ کیلئے درخواست پر سماعت کی ۔مقدمہ کا چالان ٹرائل کورٹ داخل نہ ہونے پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ پیش ہوئے۔ کتنی عرصہ میں یہ چالان داخل ہونا چائیے تھا۔ جسٹس فاروق حیدر 14 دنوں میں چالان داخل ہونا چاہیے تھا ، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ Reported By SAO

Comments